دوران سیشن خلاف ضابطہ سیمسٹر امتحانی فیسوں میں اضافہ تعلیم پر حملہ ہے ،جمعیت جامعہ کراچی انتظامیہ اپنی نا اہلی کا بوجھ طلباءپر نہ ڈالے ،فیسوں میں اضافہ واپس لیا جائے